Monday, 6 April 2015

Swan Bird ( Very Lovely Couple)


پیار اک ایسی بیماری جو دنیا کے تقریباً ہر انسان کو لگتی ہے. اور جب کوئی کسی سے پیار کرتا ہے تو صرف موت ہی ان
کو الگ کر سکتی ہے, ویسے تو آج کل کے دور میں ایسا کم ہی ھوتا ہے لیکن پرندوں میں ایک ایسا پرندہ بھی ہے  جو اس بات کی عمدہ
 مثال ہے
ہنس (Swan) ایک ایسا پرندہ ہے جو اپنی پوری زندگی صرف ایک ھمسفر کے ساتھ گزارتا ہے, اگر ہنس کے جوڑے میں سے کوئی ایک کسی بیماری یا کسی اور وجہ سے مر جائے تو دوسرا ہنس بھی اس کی جدائی کے صدمے سے مر جاتا ہے

آجکل کے جدید دور میں ایسا پیار بہت کم ہے عموماً ھزاروں لاکھوں میں  بمشکل صرف ایک ایسے پیار کرنے والا ملتا ہے 
آجکل ہنس کے جیسا ہمسفر ملنا بھت مشکل ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے پیار کو ایک معمولی اور سادہ چیز بنا دیا ہے جو کہ اصل میں ایک ایسا احساس ہے جو لوگوں میں  مسکراہٹیں  پھیلاتا ہے. 

No comments:

Post a Comment